تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

رانی مکھر جی بھی آ ئٹم نمبر کرنے کیلئے بے تا ب

جنگ نیوز -
ممبئی…سینٹرل مانیٹرنگ...مسلسل نا کامیوں سے گھبرائی ر انی مکھر جی نے آ ئٹم نمبر کا سہا ر ا لینے کا فیصلہ کر لیاہے۔ ذرائع کے مطابق حا لیہ فلموں میں آ ئٹم سونگز کی کامیابی دیکھنے کے بعد را نی مکھر جی بھی ان دنوں آ ئٹم نمبر کر نے کیلئے بے تا ب ہیں اور اس کے ذریعے اپنا کھو یا ہواعروج دوبا رہ حا صل کر نا چا ہتی ہیں ۔منی،شیلا اور دم ما رو دم کی کا میابی نے رانی مکھر جی کو اتنا متا ثر کر دیا ہے کہ اب وہ صر ف ایسے اسکرپٹ پر ہی غور کر رہی ہیں جن میں آ ئٹم سونگ کی گنجا ئش مو جو د ہو۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.