تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

فیڈل کاستروکمیونسٹ پارٹی سے 46سال بعد علیحدہ ہوگئے

جنگ نیوز -
ہوانا...کیوبا کے انقلابی امریکا مخالف رہنمافیڈل کاسترو نے کمیونسٹ پارٹی کانگریس سے 46سال تک جڑے رہنے کے بعد بالآخرعلیحدگی اختیار کرلی۔گزشتہ روزپارٹی کی سینٹرل کمیٹی میٹنگ میں غیرحاضری کے بعدفیڈل کاستروکااپنے بھائی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہناتھاکہ راؤل جانتے ہیں کہ اب وہ پارٹی میں اہم کردارادا نہیں کرسکتے۔راؤل کاسترواس وقت کیوباکے صدر ہیں ۔84سالہ فیڈل کاسترو1965 سے سینٹرل پارٹی کے سیکرٹری کی حیثیت سے کام کررہے ہیں۔فیڈل کاستروکی2006 سے طبیعت خراب ہے جس کے بعد پارٹی کی سربراہی راؤل کاسٹرو کے سپرد کردی گئی ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.