تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

وزیر اعظم گیلانی نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا

جنگ نیوز -
اسلام آباد…وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق کل بلائے گئے اجلاس میں نئے وزیرقانون مولابخش چانڈیو کی بھی اجلاس میں شرکت کا امکان ہے ۔وفاقی کابینہ کا یہ اجلاس سپریم کورٹ میں بھٹو ریفرنس کے ایک نکاتی ایجنڈے پر طلب کیا گیا ہے۔ سابق وزیرقانون بابراعوان اجلاس میں خصوصی طور پر شرکت کرینگے جبکہ بابراعوان بھٹو ریفرنس سے متعلق کابینہ کو بریفنگ بھی دیں گے۔






متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.