تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

باربرا موریتیرہ کروڑ روپے میں دوسری بھارتی فلم کرنے پر تیار

جنگ نیوز -
ممبئی …بالی ووڈ کے صفِ اول کے اداکار اور ڈانسر ہریتک روشن کے ساتھ ان کی ہوم پروڈکشن Kitesمیں ہیروئن کا کردار ادا کرکے بے پناہ شہرت سمیٹنے والی ہسپانوی اداکارہ باربرا موری نے دوسری بالی ووڈ فلم میں کام کرنے کی پیشکش قبول کرلی ہے۔Feverنامی اس فلم کے لیے باربرا موری کو13کروڑ روپے(3لاکھ ڈالر)کامعاوضہ ادا کیا جائیگا۔فلمساز روی اگروال کی اس فلم میں باربرا کے مدِ مقابل راجیو کھنڈیوال مرکزی کردار ادا کریں گے جبکہ فلم کے ہدایتکارراجیو جھویری ہونگے۔باربرا موری کا کہنا ہے کہ انہیں اس فلم کا اسکرپٹ بیحد پسند آیا تھا جبھی انہوں نے ماہرِ لسانیات کے اس دلچسپ کردار کے لیے حامی بھری ۔واضح رہے کہ اس فلم کی شوٹنگ برطانوی کاؤنٹی کارنول میں جون جولائی میں کی جائیگی۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.