تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

اسپینش فٹبال کپ:روائتی حریف بارسلونااور رئیل میڈرڈ پھر آمنے سامنے

جنگ نیوز -
ویلنسیا...روائتی حریف بارسلونا اور رئیل میڈرڈ پھر آمنے سامنے،دونوں ٹیمیں آج اسپینش فٹبال کپ کوپا ڈیل رے کے فائنل میں پنجہ آزمائی کریں گی۔ روائتی حریفوں کے درمیان چیمپینز لیگ سیمی فائنل کی ریہرسل جاری ہے،میچ سے قبل پریس کانفرنس میں رئیل میڈرڈ کے مینجر نے دفاعی جب کہ بارسلونا کے کوچ نے جارحانہ رویہ اپنایا، رئیل میڈرڈ کے مینجریوزے مورنہو کا کہنا ہے کہ دونوں ٹیمیں متوازن ہیں اور فائنل کیلئے کسی کو فیورٹ قرار نہیں دیا جاسکتا،دوسری طرف بارسلونا کے پر اعتماد کوچ پوپ گورڈیالو کا کہنا تھا کہ رئیل میڈرڈ کو بتائیں گے کہ میچ کیسے جیتا جاتا ہے،چیمپینز لیگ کے سیمی فائنل سے پہلے یہ میچ انتہائی اہمیت کا حامل ہے


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.