تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

گدگدی کا دیوانہ ننھا پینگوئن انٹر نیٹ اسٹار بن گیا

جنگ نیوز -
واشنگٹن …امریکہ کے ایک چڑیا گھر میں مو جود ننھا پینگوئن گدگدی کا دیوانہ ہے اور اس کی اسی دیوانگی نے اسے انٹر نیٹ اسٹار بنادیا ہے۔اس پینگوئن کے جسم پر جب اس کا رکھوالا گدگدی کر تا ہے تو یہ کسی قسم کی مزاحمت کر نے کے بجائے آوازیں نکال کر خوشی کا ظہار کر تا ہے۔اس پینگوئن کی ویڈیو کو انٹرنیٹ پر اب تک 6لاکھ افراد دیکھ کر محظوظ ہو چکے ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.