تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

جلال پور بھٹیاں :6 افراد کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار

جنگ نیوز -
جلال پور بھٹیاں…جلال پور بھٹیاں میں پولیس نے چھ افراد کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزم بوٹا نے چھ ماہ قبل گاؤں بھجو والی میں فائرنگ کر کے چھ افراد کو قتل کر دیا تھا۔ ملزم کے ساتھیوں کو پولیس پہلے ہی پکڑ چکی ہے۔ گرفتار ملزم بوٹا کے قبضے سے پولیس نے اسلحہ بھی برآمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم بوٹا پر ایک مقامی صحافی کے والد کے قتل کا بھی الزام ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.