تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

اوباما نے لیبیامیں ڈرون حملوں کی اجازت دیدی،رابرٹ گیٹس

جنگ نیوز -
واشنگٹن ... امریکی وزیر دفاع رابرٹ گیٹس نے کہا ہے کہ صدرباراک اوباما نے لیبیامیں ڈرون حملوں کی اجازت دیدی ہے۔واشنگٹن میں امریکی وزیردفاع رابرٹ گیٹس نے کہا ہے کہ لیبیا پرحملوں کے لیے امریکا بغیر پائلٹ کے جاسوس طیارے استعمال کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ لیبیا میں خراب صورت حال کے سبب یہ فیصلہ کیا گیا ہے اورصدر اوباما نے اس کی اجازت دیدی ہے۔رابرٹ گیٹس کے مطابق لیبیا میں سرکاری فوج کی پیش قدمی روکنے اوردیگر اہداف کونشانہ بنانے کے لیے ڈرون حملے موثر ثابت ہوں گے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.