تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

انرجی سیو ر بلب کینسر کے مر ض کاسبب بن سکتے ہیں ،جرمن تحقیق

جنگ نیوز -
برلن…سی ایم ڈی…پیسو ں اور بجلی کی بچت کرنے والے انر جی سیو ر بلب انسانی صحت کے لیے انتہائی خطر نا ک ثا بت ہو سکتے ہیں ۔ ایک حا لیہ جرمن تحقیق میں انکشا ف کیا گیا ہے کہ انر جی سیور بلب جلنے کے دوران ایسی خطر نا ک اور مضر ِ صحت شعاعیں خارج کر تے ہیں جو کینسر کا سبب بن سکتی ہیں۔تحقیق میں کہا گیا ہے کہ انرجی سیور ز کو سر وں کے عین اوپر نہیں لگا نا چاہیے اور جس جگہ لگا ئیں جا ئیں وہاں ہو ا کے اخراج کا درست انتظا م بھی مو جو د ہو نا چاہیے ۔ماہرین کا یہ بھی کہناہے انر جی سیور جلد اور سینے کی کینسر کے علاودردِ شقیقہ کا سبب بھی بن سکتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.