تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

ٹچ اسکرین موبائلز سے چلنے والا منفرد وائرلیس کیمرا

جنگ نیوز -
واشنگٹن . . . . . اس جدید دورمیں سائنسی ماہرین ٹیکنالوجی کے ذریعے ہر میدان میں نئی جہت متعارف کروانے میں مصروف ہیں۔ٹیکنالوجی کے اس وسیع میدان میں تازہ ترین اضافہ ہے وائر لیس لینس والے کیمرے کا جس کے لینس کو بناء کیمرے کے بھی ٹچ اسکرین موبائل کی مدد سے آپریٹ کیا جاسکتا ہے۔WVILنامی اس وائرلیس کیمرے کے لینس کو ٹچ اسکرین والے موبائل کی مدد سے استعمال میں لاتے ہوئے ہر زاویے اور رُخ کی تصاویر باآسانی کھینچی جاسکتی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.