29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59
نیو یارک میں چو ہو ں کی تعد اد میں بے تحا شہ اضا فہ ہو گیا
جنگ نیوز -
نیویارک . . . . . امریکہ کے اہم ترین شہر نیویا رک میں چو ہو ں کی تعدا د میں بے تحا شہ اضا فہ ہو گیاہے اور ان دنو ں نیو یا رک کی گلیوں ، ریلو ے اسٹیشنز اور ٹرینوں میں کھلے عام چو ہے گھو متے نظر آ تے ہیں ۔ نیو یارک کی میو نسپل کارپو ریشن ان سے چھٹکا ر ا پا نے میں ناکا م ہو گئی ہے اور رو ز بر وز شہر میں ان کی تعدا د میں اضا فہ ہو تا جا رہا ہے جس کے باعث اہم عوامی اورتفر یحی مقا ما ت پر بھی چو ہے کھلے عام گھو متے نظر آ رہے ہیں ۔