تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

کیٹ میڈ لٹن نے پر نس ولیم کی تابعد ار ی کر نے سے انکا ر کر دیا

جنگ نیوز -
لندن…سی ایم ڈی…پر نس ولیم کی ہو نے والی بیوی کیٹ میڈ لٹن نے واضح کردیا ہے کہ نہ تو وہ اپنے شوہر کی ہر با ت ما نیں گی اور نہ ہی ان کی تا بعد ار رہیں گی۔ تاہم یہ پیغا م انہوں نے کسی انٹرویو میں نہیں بلکہ شا دی کے موقع پر پڑھے جانے والے عہدو پیماں کا انتخا ب کرکے دیاہے ۔ کیٹ میڈ لٹن نے شا دی کے مو قع پر جس روایتی عہد کو پڑ ھنے کا فیصلہ کیا ہے اس میں" میں اپنے شوہر کی تابعد ار رہوں گی" کے الفا ظ شا مل نہیں ہیں اور کیٹ اپنی مر حو مہ سا س پر نسز ڈیا نا کے نقشِ قدم پر چلتے ہو ئے ولیم سے صرف محبت ،خلو ص اور احترام کے ساتھ پیش آ نے کا وعدہ کر یں گی۔اس سے قبل ملکہ بر طا نیہ اور دیگر شا ہی خواتین نے اپنی شا دیو ں پر اس عہد کے قدیم الفا ظ ہی استعما ل کیے ہیں جس میں عورت اپنے شوہر کے سا تھ محبت اور خلو ص سے پیش آ نے کے علاوہ اس کی تابعدار رہنے کاوعدہ بھی کر تی ہے۔ پرنسز ڈیا نا وہ پہلی شہزا دی تھیں جنہو ں نے تابعدا ری کے الفا ظ استعما ل نہیں کیے تھے کیو نکہ آ زا د یِ خوا تین کی مہم کے تحت ان الفا ظ کو گھریلو تشد د کی وجہ اور عورت کا رتبہ کم کرنے کے مترادف سمجھا جاتا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.