29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59
ایران کے نیوکلئیرپروگرام کو پھر سائبر اٹیک کا سامنا
جنگ نیوز -
تہران…ایران کے نیو کلیئر پروگرام کو ایک بارپھر سائبر اٹیک کے ذریعے نشا نہ بنا نے کی کو شش کی گئی ہے اور ایر انی نیو کلیئرپرو گرام پر ایک جاسو س وائرس اسٹار نے حملہ کردیاہے۔ایرانی فو ج کے تخریب کا ر ی کے خلاف لڑ نے والے یو نٹ کے سربراہ غلام رضا جلالی کا کہناہے کہ ایران کے نیو کلیر پر و گرام پر سا ئبرحملے ملک کے نیو کلیئرپرو گرام کو تبا ہ کر نے کی کو ششو ں کاایک سلسلہ ہیں تاہم ایرانی سا ئنسدا نو ں نے بر وقت اس وائر س کو شنا خت کر لیا ہے جس کے باعث نیو کلیئر پر و گرام اور آ لا ت کو زیا دہ نقصا ن نہیں پہنچا، تاہم انہوں نے اس وائرس سے پیدا ہونے والے نقصا نا ت کی مکمل تفصیل بتا نے سے انکا ر کر دیا ہے ۔ واضح رہے کہ گز شتہ آ ٹھ ما ہ میں یہ ایران کے نیو کلیئر پر و گرا م پر ہونے والا دو سرا سا ئبر حملہ ہے۔