تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

لیڈی گاگا کی ایچ بی او کنسرٹ میں پہلی مرتبہ سولو پرفارمنس

جنگ نیوز -
لیڈی گاگا کی ایچ بی او کنسرٹ میں پہلی مرتبہ سولو پرفارمنس

نیویارک…معروف امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا نے ایچ بی او کنسرٹ میں اپنے مشہور گانوں پرپہلی مرتبہ سولو پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔اپنے دلفریب گانوں کے ساتھ ساتھ بالوں اور اور کپڑوں کے منفرد انداز کی وجہ سے شہرت پانے والی امریکی پاپ گلوکارہ نے نیویارک کے ایچ بی او کنسرٹ میں شان دار سولو پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔جسے سننے اور دیکھنے والے جھوم جھوم اٹھے۔لیڈی گاگا اب تک5 گریمی، 9 بل بورڈ اور 11 ایم ٹی وی ایوارڈ حاصل کر چکی ہیں، ان کا نیا البم Born this Way تئیس مئی کوریلیز ہورہاہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.