تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

خیبر پختونخوا: آئندہ 24گھنٹوں میں موسم خشک و گرم رہے گا

جنگ نیوز -
پشاور…پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں آئندہ24گھنٹوں کے دوران موسم خشک اورگرم رہے گا۔ محکمہ مو سمیات کے مطابق آیندہ24گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا اور بارش کا بھی کوئی امکان نہیں ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خشک موسم کے باعث گرمی کی شدت میں مزید اضافہ کا بھی امکان ہے۔ پشاور کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.