تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

ولیم کیٹ کی شادی کیلئے ملکہ برطانیہ کا اجازت نامہ منظرعام پر آگیا

جنگ نیوز -
لندن …29اپریل کو برطانوی شاہی خاندان کے سپوت پرنس ولیم اور کیٹ میڈلٹن کی شادی کی تقریب منعقد ہونے جارہی ہے اور اسی سلسلے میں ملکہ برطانیہ کی جانب سے جاری کیا گیا باقاعدہ اجازت نامہ بھی منظر عام پر آگیا ہے ،اس اجازت نامے پر ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم نے اپنے پوتے شہزادہ ولیم کو کیتھرین الزبتھ میڈلٹن کیساتھ شادی کی باقاعدہ منظوری دی ہے جس پر ان کے دستخط کیساتھ ساتھ شاہی پورٹریٹ طرز کی لال موم سے بنی مہر بھی سونے کی ڈوری سے لٹکی ہوئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.