تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

سعودی عرب:غیر قانونی قیام کرنیوالوں کو واپس جانے کی ہدایت

جنگ نیوز -
جدہ ... سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں غیر قانونی طور پر قیام کرنے والے 14 ستمبر تک واپس چلے جائیں ۔سعودی وزارت داخلہ حکام کے مطابق سعودی عرب میں موجود غیر قانونی قیام کرنے والے تارکین وطن 14 ستمبر تک واپس چلے جائیں ، 14 ستمبر کے بعد خلاف ورزی کرنیوالوں کو قید اور جرمانے کی سزا دی جائیگی ۔غیر قانونی تارکین وطن کو یہ آخری موقع خادم الحرمین شریفین کی ہدایت پر انسانی ہمدردی کے تحت دیا جا رہا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.