تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

کراچی :کارساز میں نیوی کی بس میں دھماکا ،متعدد افراد زخمی

جنگ نیوز -
کراچی ... کراچی کے علاقے کارساز میں نیوی کی بس میں دھماکا ہوا ،جس میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کارساز میں ایک میوزیم کے شاہراہ فیصل پر نیوی کی بس میں دھماکا ہوا ۔جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.