تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

وفاقی وزیر خزانہ کی مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار سے ملاقات

جنگ نیوز -
اسلام آباد… وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ نے پنجاب ہاوس اسلام آباد میں مسلم لیگ نون کے راہ نما اسحاق ڈار سے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں آئندہ بجٹ اور اسٹیٹ بنک ترمیمی بل کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔پنجاب ہاوس اسلام آباد میں اس ہونے والی ملاقات کے دوران وفاقی سیکرٹری خزانہ وقار مسعود اور گورنر اسٹیٹ بنک بھی موجود تھے۔مسلم لیگ ن اسٹیٹ بنک ترمیمی بل کی مخالفت کر رہی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.