تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

فرحان محبوب ایشین اسکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں

جنگ نیوز -
کوالالمپور…پاکستان کے فرحان محبوب ملائیشیا میں جاری ایشین اسکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں ۔ پینا نگ میں جاری سولہویں ایشین اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں فرحان محبوب کا مقابلہ بھارت کے ہریندر پال سدھو سے تھا ،،قومی کھلاڑی نے بھارتی حریف کو آوٹ کلاس کرکے اسٹریٹ گیمز میں فتح اپنے نام کی ، ان کی کامیابی کا اسکور گیارہ ۔ آٹھ ، گیارہ ۔ آٹھ اور گیارہ ۔ چار رہا ۔ سیمی فائنل میں فرحان کا مقابلہ ملائیشیا کے نفیضوان عدنان سے ہوگا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.