تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

بر طا نوی آرٹسٹ کاجلے بھنے ٹوسٹ سے تیا ر کردہ مو نا لیزا کا پورٹریٹ

جنگ نیوز -
لندن…سی ایم ڈی…فنِ مصوری کے با دشا ہ لیونا رڈوڈی ونچی کے برش سے تخلیق کردہ مو نا لیزا کاپو رٹریٹ ہمیشہ سے آرٹسٹوں کی تو جہ کا مر کز بنارہتا ہے ۔ایک برطانوی آرٹسٹ نے مصوری کی دنیا کے عظیم شا ہکا ر مو نالیزا کے پو رٹریٹ کو10 ہزار80 جلے بھنے ڈبل روٹی کے ٹوسٹ سے تیا ر کر کے سب کو حیرا ن کر دیا ہے۔ لو گوں کی توجہ کا مرکز بنے ہو ئے اس پورٹریٹ میں مو نا لیزا روائتی انداز میں مسکرا تی نظر آرہی ہیں۔آرٹسٹ نے مونا لیزا کی شکل کے خدوخا ل کو ابھا رنے کیلئے ان ٹوسٹ کو کم ،زیا دہ اور مکمل طور پر جلا کراور مختلف رنگوں کے استعمال سے مکمل کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.