تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

ایسٹورل اوپن ٹینس: ورڈاسکو، سیمون، اینڈرسن اور ملوس کی پیش قدمی

جنگ نیوز -
لزبن … اسپین کے فرنانڈو ورڈاسکو، فرانس کے جائلز سیمون، جنوبی افریقہ کے کیون اینڈرسن اور کینیڈا کے ملوس راؤنچ ایسٹورل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔پرتگال میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ میں نمبر دو سیڈ اسپین کے فرنانڈو ورڈاسکونے مقامی کھلاڑی فریڈریکو گل کو چھ ایک اور سات چھ سے شکست دی، فرانس کے جائلز سیمن، کینیڈا کے ملوس راؤنچ اور جنوبی افریقہ کے کیون اینڈرسن بھی اپنے میچز جیت کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.