تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

پا کستا نی ٹرک آرٹ سے متا ثر ہو کر تیا ر کی گئیں مو ٹر با ئیکس

جنگ نیوز -
نیویارک…سی ایم ڈی…پاکستا ن کی بسوں اور ٹر کو ں پر بنا ئے جا نے والے نقش ونگا رنے اب بین الاقوامی مو ٹر سائیکل سا ز کمپنیو ں کو بھی متا ثر کر دیاہے ۔ حا ل ہی میں نیو یا رک کے ایک مو ٹر شو میں ایسی با ئیکس پیش کی گئیں جن پر جدید ٹیکنالو جی کے ذریعے رنگین نقش و نگا ر بنا ئے گئے تھے ۔شہزورٹرک کی ما نند سجی سنوری ان با یئکس پرکی گئی رنگین ڈیز ائنگ میں مختلف فکشن اورویڈ گیم کر دا ر نما یا ں تھے جو اپنی انفرادیت کے با عث شومیں آ نے والے نو جو ا نوں کی تو جہ کا مر کز بن گئیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.