تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 اگست 2011
وقت اشاعت: 14:35

بطخوں کی فوج نے سٹرک کراس کر نے کیلئے ٹریفک رکوادی

جنگ نیوز -


لندن…این جی ٹی...تر قی پذیر ممالک میں عام شہریوں کیلئے سٹرک کراس کر نا مشکل ترین مر حلہ ہو تاہے کیونکہ ٹریفک روکنے کا نام ہی نہیں لیتی جبکہ مہذب معاشروں میں انسانوں کے علاوہ جانوروں کا بھی اس قدر احترام کیا جاتاہے کہ ان کیلئے بھی سٹرک پر چلتی گا ڑیاں رک جاتی ہیں۔ حال ہی میں بطخوں کیلئے سٹرک پر چلتی گاڑیا ں رُک گئی تاکہ بطخیں آرام سے سٹرک کراس کر سکیں۔جیسے ہی پہلی بطخ نے سڑک پر قدم رکھا تو دوسری جانب سے آنے والی گاڑیاں رُک گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے نا ختم ہو نے والی بطخوں کی ایک قطار مو ٹر سواروں کے سامنے سے گزرنا شروع ہوگئی جنھوں نے اپنی تعداد کی پر وا کیے بغیر مطمئن ہو کر بغیر کسی جلدی کے سٹرک کراس کی ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.