12 اگست 2011
وقت اشاعت: 18:1
مجسمہ آ زا دی کو بند کر دیا جا ئے گا ، لیکن صرف ایک سال کیلئے
جنگ نیوز -
نیویارک…این جی ٹی…انتیس اکتو بر دو ہزار گیا رہ سے امریکی مجسمہ آ زادی کو عوام کے لیے بند کر دیا جا ئے گا لیکن ایساصرف ایک سال کیلئے، مجسمہ آ زادی کی ایک سو پچیسویں سا لگر ہ کے مو قع پر اس کی تز ئین آ رائش کا کا م شرو ع کیا جا ئے گا جو ایک سا ل تک جا ری رہے گاجس کے دوران سیا ح مجسمے کو اندر سے نہیں دیکھ سکیں گے ۔ مجسمہ آ زا دی کی تزئین آ رائش کے اس پر وجیکٹ پر دو کرو ڑ بہتر لاکھ ڈالر سے زائد کی لا گت آ ئے گی جس کے بعد اس کے اندرو نی حصے اور یہاں آمدو رفت سیا حو ں کے لیے زیا دہ محفو ظ اور آ سا ن ہو جا ئے گی۔