12 اگست 2011
وقت اشاعت: 18:1
18ہزار ڈالرمالیت کی د نیا کی مہنگی ترین ہو ائی چپلیں
جنگ نیوز -
نیویارک…این جی ٹی…ہو ائی چپلو ں کو ر و زمر ہ استعما ل کی ایک نہا یت عام اور سستی چیز سمجھا جا تا ہے تاہم اب اٹھا رہ ہزار ڈالرما لیت کی دنیا کی مہنگی ترین ہوا ئی چپلیں تیار کر لی گئی ہیں ۔ ایک امریکی ڈیزا ئنر کی تیار کر دہ ان چپلو ں پر ہا تھ سے پینٹنگ کی گئی ہے جبکہ ان کی پٹیوں پرچھ گرام وزنی اوراٹھارہ قراط سو نے سے بنا ایک نقش بھی موجو د ہے ۔ دنیا کی مہنگی ترین ہوا ئی چپلیں صرف آٹھ اور نو نمبر میں تیار کی گئی ہیں جن کی فر و خت سے حا صل ہونے والی رقم جنگلا ت کی حفا ظت پر خر چ کی جائے گی۔