تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 اگست 2011
وقت اشاعت: 18:1

کافی پینے کیلئے ہی نہیں مصّوری کے لیے بھی استعما ل کی جا سکتی ہے

جنگ نیوز -


نیویارک…این جی ٹی…کا فی بہت سے لو گو ں کا پسند یدہ مشرو ب تو ہے لیکن کیاآ پ جا نتے ہیں کہ اس کو مصوری کی لیے بھی استعمال کیا جا سکتاہے ؟جی ہاں امریکی مصو رہ Karen Elandاپنے فن کے اظہار کے لیے رنگو ں کی جگہ کا فی کااستعمال کر تی ہے ۔ Karen کا فی پا ؤڈر اور پا نی کی آ میزش سے خو بصورت شیڈز پر مشتمل فن پارے تخلیق کر تی ہیں جن کی قیمت چو دہ ہزارڈالر تک ہو تی ہے ۔Karen نے کا فی کے ذریعے مونالیزااور دیگر مشہور فن پا روں کے علاوہ حا ل ہی میں پر نس ولیم اور کیٹ میڈلٹن کا کا فی پو رٹریٹ بھی تخلیق کیاہے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.