12 اگست 2011
وقت اشاعت: 18:1
پر سنل کمپیو ٹر ما ضی کا قصہ بن جا ئیں گے،آ ئی بی ایم کے ڈیزائنر کا دعویٰ
جنگ نیوز -
نیویارک…این جی ٹی… ٹیکنالو جی کی دنیا میں تیز انقلا ب کی بدو لت پر سنل کمپیو ٹر زبہت جلد ماضی کا حصہ بن جائیں گے اورٹائپ رائٹر کی طر ح ان کا استعمال بھی ختم ہو جا ئے گا ۔یہ دعو ی مشہور کمپیو ٹر سا ز کمپنی آ ئی بی ایم کے پہلے کا میاب کمرشل کمپیو ٹر5150کے ڈیزا ئنر Dr Mark Deanنے کیاہے ۔ ان کا کہناہے کہ جدید ایجا دا ت کی بدو لت کچھ عرصے بعد پر سنل کمپیو ٹرز وقت کی ضرورت نہیں رہیں گے اور ٹا ئپ رائٹر ،آڈیو کیسٹس اور لائٹ بلبوں کی طر ح یہ بھی ما ضی کا حصہ بن جا ئیں گے ۔