تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 اگست 2011
وقت اشاعت: 4:43

پشاور اور گردونواح میں موسلادھار بارش ، موسم خوشگوار ہوگیا

جنگ نیوز -
پشاور اور گردونواح میں موسلادھار بارش ، موسم خوشگوار ہوگیا

پشاور…پشاور اور اس کے نواح میں موسلادھار بارش اور تیزہواؤں سے موسم خوشگوار ہوگیامحکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے پشاور اور اس کے نواح میں رات گئے اچانک بارش شروع ہوئی تاہم بارش کے ساتھ ساتھ تیزھواووں نے موسم کو خوشگوار بنادیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.