تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 اگست 2011
وقت اشاعت: 4:43

بھارت: سیلاب سے نمٹنے کیلئے ریسکیو ٹریننگ شروع کردی گئی

جنگ نیوز -
بھارت: سیلاب سے نمٹنے کیلئے ریسکیو ٹریننگ شروع کردی گئی

امرتسر…بھارت جو اس وقت مون سون کی لپیٹ میں ہے، جہاں سیلاب سے نمٹنے کے لئے درجنوں نوجوانوں کو ریسکیو ٹریننگ دی جارہی ہے،بھارتی پنجاب کے شہر امرتسر میں، نیشنل ڈیزاسٹر رسپانس فورس کے ماہرین نے درجنوں نوجوانوں کو سیلاب کے دوران لوگوں کو بچانے کی تربیت دی ہے،جس میں نوجوانوں کو سیلاب میں پھنسے لوگوں کو نکالنے اور انہیں فرسٹ ایڈ دینے کے طریقے بتائے گئے،دلچسپ بات یہ ہے کہ تربیت حاصل کرنے والے نوجوانوں کو ساڑھے چار سو روپے فی کس اعزازیہ بھی دیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.