تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 اگست 2011
وقت اشاعت: 15:7

بونیرمیں اسلحہ کی نمائش پر پابندی

جنگ نیوز -
پشاور…جنگ نیوز…ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ بونیرنے دفعہ 144ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع بھر میں ہر قسم کا آتشیں اسلحہ لے کر چلنے یا اس کی نمائش پر فوری طور پر پابندی عائد کی ہے، یہ پابندی دو ماہ تک نافذ رہے گی اور اس کی خلاف کرنے والوں کے خلاف تعزیرات پاکستان کی دفعہ 188کے تحت کاروائی کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.