تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 اگست 2011
وقت اشاعت: 11:1

مسلسل کام سے تھک گیا، اب آرام کرنا چاہتا ہوں، عمران ہاشمی

جنگ نیوز -


ممبئی …جنگ نیوز… بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی نے کہا ہے کہ وہ مسلسل فلموں میں کام کرنے کی وجہ سے تھک گئے ہیں اور وہ اب تھوڑا سا آرام کرنا چاہتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ ان کا فی الحال کسی فلم میں کام کرنے کا کوئی ارادہ نہیں کیونکہ انہوں نے پچھلے کچھ عرصے سے مسلسل فلموں میں کام کیا جس کی وجہ سے وہ بہت تھک گئے ہیں اس لئے اب وہ آرام کرنا چاہتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.