تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 اگست 2011
وقت اشاعت: 11:1

کامیڈی فلم میں کام کرنا آسان نہیں ، لارا دتہ

جنگ نیوز -


ممبئی …جنگ نیوز…بالی وڈ اداکارہ لارادتہ نے کہا ہے کہ وہ جلد ہی ایک کامیڈی فلم میں جلوہ گر ہوں گی۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ کامیڈی فلم کرنا آسان نہیں کافی مشکل ہے کیونکہ اس میں لوگوں کو ہنسنے پر مجبور کیا جاتا ہے، اس فلم میں تمام قسم کے ایکشن میں کوشش کی جا رہی ہے کہ لوگوں کو ہنسایا جائے۔ انہوں نے کہاکہ فلم میں کوشش کی گئی ہے کہ اس فلم کے ایکشن کامیڈی فلم ہاوٴس فل کی طرح ہوں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ ہاوٴس فل نے ہاوٴس فل بزنس دیا اب لارا دتہ کامیڈی فلم میں فلم بینوں کو سینما تک لا سکیں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.