تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 اگست 2011
وقت اشاعت: 20:51

ریسٹورنٹ جہاں بلیاں بھی آ سکتی ہیں

جنگ نیوز -


تائیپہ …اپنی پا لتو بلیوں سے محبت کر نے والے افر اد کے لیے تا ئیوان میں ایک ایسا ریسٹو رنٹ قائم کیا گیا ہے جہاں بلیوں کے لیے بھی خصو صی سہولتیں فراہم کی گئی ہیں ۔ اس ریسٹو رنٹ میں آ نے والے افراد اپنی بلیاں سا تھ لے کر آ سکتے ہیں جہاں کے ان کے کھیلنے اور کھانے کی خصو صی سہو لیتں مو جو د ہیں۔ریسٹو رنٹ میں بلیوں کو نہ صر ف آ زا دانہ گھو منے پھر نے کی اجا ز ت ہے بلکہ وہ جہاں چاہیں آرام سے سوبھی سکتی ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.