23 اگست 2011
وقت اشاعت: 20:51
بغیر رسی اور حفا ظتی انتظا ما ت کے پہاڑ سر کر نے والا مہم جو
جنگ نیوز -
واشنگٹن …کو ہ پیمائی ایک انتہا ئی خطر ناک کا م ہے جس میں ہرلمحہ جا ن کا خطرہ مو جو د ہو تا ہے اور امر یکی مہم جوAlex Honnold نے اسے مزید مشکل بنا دیا ہے ۔ Alex ایک ایسا منفر د کو ہ پیما ہے جو رسیوں اورحفاظتی انتظا ما ت کے بغیر خالی ہاتھوں سے پہاڑ سر کر تاہے ۔ اس مہم جو ئی کے دوران ایلکس نہ تو کسی قسم کے اوزار استعما ل کرتا ہے اور نہ ہی اس کا جسم رسیوں سے بندھا ہواہو تا ہے جو اسے حا دثے کے صور ت میں گرنے سے محفو ظ رکھ سکے۔36سالہ ایلکس اسی خطر ناک اندا ز میں امریکہ اور افریقہ کی ہزاروں فٹ بلند کئی چو ٹیاں سر کر چکا ہے ۔