تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 اگست 2011
وقت اشاعت: 4:45

بیسٹ سیلر برطانوی ناول پر بنائی گئی فلم ”ون ڈے“ کا یورپین پریمیئر

جنگ نیوز -


لندن ... دوہزار دس کے بیسٹ سیلر برطانوی ناول پر بنائی گئی فلم ون ڈے کا یورپین پریمیئر منعقد کیا گیا،جس میں مرکزی ستاروں کے ساتھ ساتھ فلمی دنیا کے نمایاں اسٹارز نے شرکت کی،برطانوی مصنف کا یہ بیسٹ سیلر ناول اب تک اکتیس ممالک میں شائع ہوچکا ہے،فلم ون ڈے کی کہانی ایک نوجوان جوڑے کے گرد گھومتی ہے ، فلم میں اس جوڑے کے بیس سالہ رومانس اور دوستی کو بڑے دلچسپ انداز سے فلمایا گیا ہے،فلم میں ہیروئین کا کردار ہالی ووڈ کی کیٹ وومین اینی ہیتھ وے نے اداکیاہے،یہ فلم ان دنوں امریکا میں دکھائی جارہی ہے،اور آج برطانیہ میں بھی اسے ریلیز جارہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.