24 اگست 2011
وقت اشاعت: 4:45
اسٹراس کاہن زیادتی کے مقدمے سے بری،آج پاسپورٹ دیدیا جائیگا
جنگ نیوز -
اسٹراس کاہن زیادتی کے مقدمے سے بری،آج پاسپورٹ دیدیا جائیگا
نیویارک…آئی ایم ایف کے سابق سربراہ اسٹراس کاہن کو زیادتی کے مقدمے سے بریت کے بعدآج پاسپورٹ بھی دے دیا جائے گا،جو عدالت نے ضبط کرلیا تھا،اسٹراس کاہن کے وکیل کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے سابق سربراہ کو آج پاسپورٹ بھی واپس کردیا جائے گا،ہوٹل ملازمہ سے زیادتی کے مقدمے میں بری ہونے کے بعد اسٹراس اپنی اہلیہ اینی سنکلیئر کے ساتھ کمرہ عدالت سے باہر نکلے،اسٹراس کے وکیل کا کہنا ہے کہ اس مقدمے میں لگے الزام نے ان کے موکل کی ساکھ متاثر کی تھی،اسٹراس کاہن کو آج پاسپورٹ مل جائے گا۔