تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 اگست 2011
وقت اشاعت: 5:52

لاہور:کوٹ لکھپت کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی

جنگ نیوز -
لاہور…کوٹ لکھپت کے علاقے پیپکو روڈ کے قریب فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ پلاسٹک کی فیکٹری میں لگی جسے بجھانے کی کوشش کی جا رہی ہے، حکام کا کہنا ہے کہ آگ بجھانے کے لیے فائر بریگیڈ کی تین اور ریسکیو 1122 کی 2گاڑیاں مصروف عمل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.