تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 اگست 2011
وقت اشاعت: 11:37

کترینہ اچھی دوست ہے اور ہمیشہ رہے گی، سلمان خان

جنگ نیوز -


ممبئی…جنگ نیوز… بالی ووڈ ادار کار سلمان خان نے کہا ہے کہ کترینہ کیف میری اچھی دوست ہے اور ہمیشہ رہے گی۔ میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے خود ہی یہ معمہ حل کر دیا ہے کہ کترینہ کیف ان کی دوست ہیں یا نہیں۔انہوں نے کہا کہ کترینہ کیف ان کی اچھی دوست تھیں اور ہمیشہ رہیں گی۔ یہی وجہ ہے کہ سلمان کی آنے والی فلم” اک تھا ٹائیگر“ میں کترینہ ان کے مقابل ہیروئن کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ اک تھا ٹائیگر میں سلمان بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ایجنٹ کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ اس سے پہلے سلمان اور کترینہ پارٹنر، یووراج اور میں نے پیار کیوں کیا میں ایک ساتھ کام کر چکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.