تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 اگست 2011
وقت اشاعت: 11:48

منگولیا میں 1000 سال قدیم نایاب سکے دریافت

جنگ نیوز -
بیجنگ …جنگ نیوز… ماہرین آثار قدیمہ نے منگولیا میں کھدائی کے دوران ایک ہزار سال قدیم نایاب سکے دریافت کر لئے۔ یہ نایاب سکے ایک تعمیراتی جگہ سے کھدائی کے دوران ملے ہیں، یہ سانگ اور تانگ دور سلطنت کے سکے ہیں، جس علاقے سے یہ سکے دریافت ہوئے تاریخی ریکارڈ کے مطابق یہ علاقہ قدیم چینی شہنشائیہ دور سے تعلق رکھتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.