24 اگست 2011
وقت اشاعت: 11:48
کر ینہ کپور پہلی بار ٹی وی سو پ میں نظر آ ئیں گی
جنگ نیوز -
ممبئی…این جی ٹی…سینما اسکرین کی جان اور با لی وو ڈ کی صف اوّل کی اداکارہ کر ینہ کپو رپہلی بار ٹی وی سو پ میں نظر آئیں گی ۔ ٹی وی پر کا م نہ کر نے والی کر ینہ کپو ر کور کو مشہو ر سو پ پر و ڈیو سر ایکتا کپو ر نے با لآ خر اپنے ڈرامے میں بطور مہمان ادا کار ہ کا م کر نے کے لیے را ضی کر ہی لیا ہے ۔ اس طر ح ایکتا کپو ر نے کرینہ کے ٹی وی کے لیے کا م نہ کر وانے کے قسم تڑ واہی ڈالی ہے تاہم کر ینہ نے بھی یو ں ہی ٹی وی ڈرامے میں کام کے لیے حامی نہیں بھرلی بلکہ وہ اس میں اپنی آ نے والی فلم کی پر و مو شن کرتی نظر آ ئیں گی۔ اسے کہتے ہیں آ م کے آ م اور گٹھلیوں کی دام ۔