24 اگست 2011
وقت اشاعت: 18:30
ہانگ کانگ میں چھپکلیاں،مینڈک اور سانپ پالنے کا رجحان
جنگ نیوز -
ہانگ کانگ…این جی ٹی…دنیا بھر میں پالتو جانور کے طور پر لوگوں کی اولین پسند کتے اور بلیاں ہی ہوتے ہیں تاہم چین کے شہر ہانگ کانگ میں پالتو جانوروں کی شکل میں نیارجحان سامنے آرہا ہے، کتے اور بلیوں سے ہٹ کر ہانگ کانگ کے باشندے آجکل چھپکلیاں،مینڈک اورسانپ پالنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔