25 اگست 2011
وقت اشاعت: 4:5
اوباڑو : محکمہ آبپاشی کی مبینہ غفلت ،دلوارو مائنر میں بھل صفائی نہیں ہو سکی
جنگ نیوز -
اوباڑو ... اوباڑو میں محکمہ آبپاشی کی مبینہ غفلت اور لاپرواہی کے باعث دلوارو مائنر میں بھل صفائی نہیں ہو سکی ہے، جس کے باعث مقامی لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے دیکھتے ہیں سیگمنٹ پاکستان دو منٹ میں ملک کے مختلف علاقوں میں سحری کے اوقات میں بھی کئی کئی گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ جاری رہی۔سوات کی تحصیل کبل اور ملحقہ علاقوں میں کی بجلی گزشتہ18گھنٹوں سے معطل ہے۔بجلی کی طویل بندش علاقے میں پانی کی بھی قلت پیدا ہوگئی ہے۔