25 اگست 2011
وقت اشاعت: 11:30
بر یٹ لی کی بھارت میں کچی آ با دی کے بچوں کو مو سیقی سکھا نے کی مہم
جنگ نیوز -
ممبئی…آ سٹریلیو ی کر کٹر بر یٹ لی نے انڈیا کی کچی آبا دیوں کے بچو ں کو موسیقی سکھا نے کے لیےSpread the Music نامی مہم شروع کردی ہے ۔ بریٹ لی کا کہنا ہے کہ انڈیا او ر مو سیقی دنو ں ان کی زندگی کا اہم حصہ ہیں تاہم اکثر بچوں کو چا ہنے کے با وجو د مو سیقی سیکھنے کا موقع نہیں ملتا جو اب انہیں اس مہم کے ذریعے حا صل ہو گا ۔ یہ مہم ایک عالمی انٹر ٹینمنٹ چینل کے تعاون سے شروع کی گئی ہے جس کا مقصد غریب بستیوں کے بچوں میں چھپے ٹیلنٹ کو پر وان چڑھا نا ہے ۔