تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 اگست 2011
وقت اشاعت: 11:41

کوئٹہ:کار اور نیٹو فورسز کے ٹینکر میں تصادم،3 افراد جاں بحق

جنگ نیوز -
کوئٹہ…جنگ نیوز…چمن سے کوئٹہ آنے والی کار اور نیٹو فورسز کے تیل کیلئے تیل لے جانے والے ٹینکر میں سرانان کے قریب تصادم خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔لیویز کے مطابق جمعرات کو چمن سے مسافروں کو لے کر کوئٹہ آنے والی کارسرنان کے قریب مخالف سمیت سے آنے والی نیٹو فورسز کے لئے تیل لے جانے والی ٹینکر سے تصادم کے نتیجے میں مسماة بی بی خان ڈرائیور محمد افضل اور مسافر منو جان موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ نیٹو ٹینکر بھی الٹ گیااطلاع ملتے ہ ی مقامی لیویز موقع پر پہنچ گئی اور تفتیش شروع کر دی جاں بحق ہونے والے افراد کو ہسپتال پہنچا دیا گیا ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کر دے گئے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.