تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 اگست 2011
وقت اشاعت: 11:51

جنوبی یمن میں امریکی ڈرون حملہ، 8مشتبہ دہشت گرد ہلاک

جنگ نیوز -
عدن…جنگ نیوز...جنوبی یمن میں مشتبہ القاعدہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر امریکی جاسوس طیاروں( ڈرون) کے حملے میں 8 مشتبہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ یمنی حکام کے مطابق امریکی ڈرون نے صوبہ ابیان کی وادی حسن پرحملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک مقام پرموجود8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ 3 زخمی ہوئے ہیں۔ مرنے والے 8 مشتبہ دہشت گردوں کوحملہ کے فوری بعد جار کے قبرستان میں دفنا دیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.