تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 اگست 2011
وقت اشاعت: 16:34

چین: منگ آؤ ایٹمی بجلی گھر کے دوسرے یونٹ نے کام شروع کردیا

جنگ نیوز -
بیجنگ…جنگ نیوز…چین میں منگ آؤ ایٹمی بجلی گھر کے دوسرے یونٹ نے کام شروع کردیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق چین کے منگ آؤ ایٹمی بجلی گھر میں دوسرے یونٹ کے کام شروع کرنے کے بعد پلانٹ کی مجموعی پیداواری صلاحیت 6108میگاواٹ ہوگئی ہے۔ حکام کے مطابق اس پلانٹ سے تقریباً دو کروڑ گھروں کو روشن کیا جاسکے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.