تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 اگست 2011
وقت اشاعت: 16:34

سیاست سے کنارہ کشی اختیار کررہاہوں،ذوالفقارمرزا

جنگ نیوز -


حیدرآباد . . . . . سیاست سے کنارہ کشی اختیارکررہاہوں،حیدرآباد پریس کلب میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے آج سندھ کے سابق وزیرداخلہذوالفقار مرزا کا کہنا ہے کہ حیدرآبادمیرے لیے ماں کی گودکی طرح ہے،میں نارمل بچوں سے زیادہ شرارتی تھا، اپنی زندگی کے مشکل ترین دورسے گزررہاہوں،انہوں نے کہا کہ حیدرآباد 1977میں مارشل لالگااورمجھے گرفتارکرلیاگیا،ان کا کہناتھا کہ 4سال تک فوج میں ملازمت کی،ان کا کہنا تھا کہ روزگارکی وجہ سے فیصلہ کیاکہ فوج میں نوکری کرونگالیکن مجھے ضیا الحق کے ریفرنڈممیں ووٹ نہ دینے پر بیروزگار کردیا گیا۔ان کا کہنا تھاکہ سندھ کے غیرت مند نوجوان میرے ہاتھ مضبوط کریں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.