30 اگست 2011
وقت اشاعت: 17:19
بھارت میں شوال کا چاند نظر آگیا ،کل عید الفطر ہو گی
جنگ نیوز -
دہلی . . . . . بھارت میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے کل پورے بھارت میں عید الفطر ہو گی۔دہلی جامع مسجد کی جانب سے شوال کے چاند کی رویت کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے اور پورے بھارت میں عید الفطر کا اعلان کیا ہے۔