تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 اگست 2011
وقت اشاعت: 19:0

کراچی:ڈبل سواری میں نرمی کا سرکاری حکم نامہ جاری

جنگ نیوز -
کراچی…وزیر داخلہ سندھ منظور وسان نے موٹر سائیکل پر ڈبل سواری کے حوالے سے عید کی تعطیلات کے دوران پابندی اٹھانے کا سرکاری حکم نامہ جاری کردیا ہے۔جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے وزیرداخلہ سندھ نے کہا کہ عید پر یہ شہریوں کے لیے حکومت کا تحفہ ہے۔ذرائع کے مطابق عید پر پانچ دنوں تک یہ پابندی نرم رہے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.